Today ePaper
Rahbar e Kisan International

ماں ، ماٹی ، مانش کا نعرہ

Poetry - سُخن ریزے , Snippets , / Friday, May 10th, 2024

ہندو ، مسلم سب کو پیارا
ماں ، ماٹی ،‌ مانش کا نعرہ
دھرتی دھرتی گونجے گا یہ
ہر بادھا سے جھوجھے گا یہ
بم ، بارود سے مر نہیں سکتا
غنڈہ راج سے ڈر نہیں سکتا
یہ تارہ تابندہ رہے گا
ممتا کا نعرہ زندہ رہے گا
ممتا کی چھمتا طوفانی
ظلم و ستم کی ختم کہانی
ہندو ، مسلم سب کو پیارا
ماں ، ماٹی ، مانش کا نعرہ

نور اقبال (جگتدل)
مغربی بنگال


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

روزنامہ رہبر کسان

At 'Your World in Words,' we share stories from all over the world to make friends, spread good news, and help everyone understand each other better.

Active Visitors

Flag Counter

© 2025
Rahbar International