تازہ ترین / Latest
  Friday, October 18th 2024
Today News Paper
Rahbar e Kisan International
Abdul Rasheed Qureshi - Founder of Daily Rahbar Kisan Internation Lahore

متاعِ قلم (کالم )۔اخبارات کے آٸینہ میں۔

Articles , Snippets , / Sunday, October 13th, 2024

تحریر۔فخرالزمان سرحدی ہری پور
پیارے قارئین!ماضی کے دریچوں سے انتخاب تو اتنا ہی اہم ہے جتنا آسماں سے تارے توڑ لانا ۔راقم کی قلمی خدمات بھی ایسی ہی سعی ہے جن کا تذکرہ زندگی کے یادگار لمحات کے طور پر اس کالم میں پیش کرنا چاہتا ہوں۔دیار ادب و صحافت کی بھینی بھینی خوشبو اور پرخار وادیوں کا سفر کا تذکرہ اس لیے بھی ضروری سمجھتا ہوں کیونکہ بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا۔میری کیا بساط کہ اتنے اہم عنوان پر کچھ عرض کروں لیکن ماضی میں لکھے کالم اور تحریروں کا تذکرہ ہی تو متاع قلم ہے جو برصغیر پاک وہند کے اخبارات میں شامل اشاعت ہوۓ اور بھرپور پذیرائی ملی۔اخبارات کے مالکان اور مدیران کی محبت تو میرے لیے سب سے بڑا اثاثہ ہے ۔جن کی پذیرائی ہی متاع قلم کا بہت بڑا خزینہ جمع ہو چکا۔دوسرے الفاظ میں مختصر سے قلمی سفر میں متاعِ قلم بہت بڑا انعام بھی ہے۔اللہ کریم کے فضل و کرم ہی سے سب کچھ ممکن ہوا۔وگرنہ شعر میرا کیا اور شاعری کیا والی بات ہے۔ابتدائی تحریریں اور عصر حاضر کے کالم سے بخوبی ایک لگن کی جھلک نظر آتی ہے۔سرسری سا جائزہ پیش کرنا چاہتا ہوں ۔مختلف عنوانات پر راقم کی تحریروں کا عکس کچھ اس طرح ہے۔محبت لوٹ آۓ گی (روزنامہ ملتان ویلی، روزنامہ بارڈر لائن لاہور،روزنامہ سسٹم لاہور،روزنامہ ہم عوام)میجر جنرل ریٹائرڈ فرخ بشیر۔۔تحریک ترقی و کمال(روزنامہ راست گو گوجرانوالہ،روزنامہ شمع اسلام آباد،روزنامہ ڈیلی پنجاب لاہور)ہم نے اس گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے(روزنامہ ملتان ویلی ملتان پاکستان)قومی زبان اردو(روزنامہ بارڈر لائن لاہور)کتاب دوستی کا بھرم اور احترام کے تقاضے(روزنامہ جناح اسلام آباد)سماج کی ترقی اور قلم کار(روزنامہ اساس راولپنڈی)تعلیم اور حسن خیال کی رعنائی(روزنامہ ہندوستان ایکسپریس دہلی)دل کے دریچے کھلے رکھنے کی ضرورت(روزنامہ قومی صحافت لکھنؤ)معروف شاعر نواب ناظم کی شاعری میں ”کلام حمد باری تعالٰی“ایک جاٸزہ(روزنامہ ڈیلی خبرنامہ اسلام آباد)معاشرتی اقدار اور انسانیت(روزنامہ روشنی سری نگر)کتاب اور انسان کا تعلق(روزنامہ ہندوستان ایکسپریس انڈیا)معاشرتی زندگی میں تعمیر کردار کی ضرورت(روزنامہ ہم عوام لاہور)تعلیمی ادارے۔۔اساتذہ کا احترام اور ذمہ داریاں(روزنامہ منصف حیدر آباد)دلوں پر حکمرانی(روزنامہ افق اسلام آباد)نوجوان قوم اور ملک کا سرمایہ(روزنامہ ملتان ویلی ملتان پاکستان)سماجی تقاضے اور عصر نو(روزنامہ ادیب لاہور)حرفِآغاز(روزنامہ ملتان ویلی ملتان پاکستان)عظمت کردار کی اساس(روزنامہ شمع اسلام آباد)حسنِ معاشرت کی رعنائی(روزنامہ طالب نظر کراچی)آداب معاشرت(روزنامہ سسٹم لاہور،روزنامہ بارڈر لائن لاہور)خیابان چمن(روزنامہ سماء لاہور)محبت کی زباں(روزنامہ افق اسلام آباد)سوچ کا آہنگ(روزنامہ طالب نظر کراچی)مطالعہ کیوں ضروری ہے(روزنامہ ہم عوام لاہور)تعمیر سیرت میں تعلیم کا کردار(روزنامہ فکرشعور اسلام آباد)نوجوان نسل اور سماجی تقاضے(روزنامہ بارڈر لائن لاہور)تمنا درد دل کی ہو تو کر خدمت فقیروں کی (روزنامہ ملتان ویلی ملتان پاکستان)اطمینان کی دولت اور علم کی افادیت(روزنامہ دی کیپیٹل پوسٹ اسلام آباد)کتاب نبیرہ ذوق ۔۔حسن و خیال کے آئینہ میں(روزنامہ سماج اسلام آباد)اکرم سہیل۔۔تبصرہ(روزنامہ اینٹی کرپشن اسلام آباد)نوید ملک کی شاعری ۔۔فکری و فنی مطالعہ(روزنامہ اٹل فیصلہ لاہور)پروفیسر ملک ناصر داؤد(روزنامہ قومی اتحاد کراچی)خوبصورت پاکستان اور ماحولیاتی آلودگی(روزنامہ ہزارہ ایکسپریس مانسہرہ)ہماری خواہشات اور معاشرہ(روزنامہ الکشمیر اسلام آباد)علمی و ادبی مجلہ کاوش(روزنامہ ٹھنڈی آگ گجرات پاکستان)کتاب ضرب نسیم اور مصنف کا اسلوب نگارش(روزنامہ اٹل فیصلہ لاہور)گرانی کے دور میں(روزنامہ محاسب ایبٹ آباد)ضرب نسیم اور مصنف کا اسلوب نگارش(روزنامہ ٹھنڈی آگ گجرات پاکستان)مجلہ ادبی کاوش۔ایک جاٸزہ(روزنامہ پولیس لاٸن اسلام آباد)شاکر عنقا۔ایک شخصیت٬ایک تعارف(روزنامہ قومی اتحاد کراچی)سید محبوب علی شاہ گیلانی۔(روزنامہ اٹل فیصلہ لاہور)چراغ علم کی روشنی اورنئی سوچ کے زاویے(ڈیلی حالات نیوز)فخرالزمان سرحدی کی کالم نگاری۔۔(روزنامہ انوار قوم انڈیا)محو حیرت ہوں(روزنامہ ہندوستان ایکسپریس)قرآن میں ہو غوطہ زن اے مرد مسلماں(ڈیلی حالات نیوز)محو حیرت ہوں(روزنامہ ملتان ٹوڈے)نوجوان نسل کا مستقبل روشن ۔مگر کیسے(روزنامہ میرا ملک کراچی)حیاتِ طیبہؐ کے درخشاں گوشےاور حسن زندھی(روزنامہ اساس اسلام آباد)بچوں کی شخصیت اور کردار میں نکھار(روزنامہ افلاک لاہور٬روزنامہ نداۓ وطن مردان٬روزنامہ محاسب ایبٹ آباد٬روزنامہ ملتان ویلی ملتان پاکستان٬روزنامہ بارڈر لاٸن لاہور٬روزنامہ سسٹم لاہور٬)سرسید بالا کوٹ۔۔سمندر خان سمندر(روزنامہ میرا ملک کراچی٬روزنامہ العصر پاکستان٬)حسن انتخاب۔۔خانی زمان جاگل بالاکوٹ(روزنامہ اجازت کراچی)بارود کا زہر اور انسانیت(روزنامہ اساس اسلام آباد)معاشرتی رویے اور الفاظ کی خوشبو(روزنامہ ہم عوام لاہور٬روزنامہ ٹھنڈی آگ گجرات٬روزنامہ جنگ کراٸم اسلام آباد٬روزنامہ اجازت کراچی،روزنامہ مذمت کراچی،روزنامہ الزام کراچی،روزنامہ رہبر کسان انٹرنیشنل پاکستان،روزنامہ خبر نامہ اسلام آباد)جنگ بارود کا زہر اور انسانیت(روزنامہ منصف حیدر آباد انڈیا،روزنامہ بارڈر لائن لاہور،روزنامہ نداۓ وطن مردان،روزنامہ ملتان ویلی ملتان)سوچ کے زاویے(روزنامہ جمہوریت ٹاٸمز انڈیا)”فطرت“رمزی اٹاوی کی نظم(روزنامہ انوار قوم کانپور)تعلیم کی افادیت اور وقت کا تقاضا(روزنامہ اساس اسلام آباد٬روزنامہ خبرنامہ اسلام آباد٬روزنامہ اجازت کراچی٬روزنامہ ہم عوام لاہور،روزناملتان ویلی ملتان،روزنامہ نداۓ وطن مردان،روزنامہ جناح اسلام آباد)تعلیم وتربیت کا حسن کمال(روزنامہ ہندوستان ایکسپریس)فخرالزمان سرحدی کی کالم نگاری(نگارشات)فروغ تعلیم میں کتب خانوں کا کردار(روزنامہ طالب نظر کراچی)اخوت و محبت کے تقاضے اور راز الفت(روزنامہ ملتان ویلی ملتان٬روزنامہ ہم عوام لاہور٬روزنامہ اجازت کراچی)معاشرتی زوال کے اسباب اور عصر حاضر(روزنامہ اساس اسلام آباد)مطالعہ کی عادت کا فروغ(روزنامہ روشنی سری نگر کشمیر)درخت٬پودے اور پیڑ(ڈیلی حالات نیوز)زندگی مسکراتی رہے(روزنامہ قومی صحافت لکھنٶ)لہو کے قطرے اور الفت کے سمن زار(روزنامہ ملتان ویلی ملتان)وقت کا تقاضا(روزنامہ قومی صحافت لکھنؤ)اخوت کی جہانگیری محبت کی فراوانی(روزنامہ ملتان ویلی٬روزنامہ بارڈر لاٸن لاہور٬روزنامہ ہم عوام لاہور٬روزنامہ اجازت کراچی٬روزنامہ میرا ملک کراچی)فرزند قوم خالد محمود عظیم سپوت (روزنامہ ہم عوام لاہور)معاشرتی زندگی(رہبر کسان انٹر نیشنل)پیرہن زندگی میں درد کے پیوند(روزنامہ جناح اسلام آباد)اتحاد٬یقین٬تنظیم(روزنامہ جمہوریت ٹاٸمز)حرفِ حقیقت(روزنامہ قومی صحافت لکھنؤ)فکروخیال کے دریچوں سے(روزنامہ منصف حیدر آباد)مسکراہٹوں کے غنچے(روزنامہ جمہوریت ٹاٸمز)معروف شاعر ارشاد خان اتمان زٸی(روزنامہ ملتان ٹوڈے)حجاز مقدس کی پرنور رونقیں(روزنامہ آگ گجرات)نوجوان نسل کا مستقبل اور ہمارا کردار(روزنامہ اجازت کراچی،روزنامہ نواۓ سندھ کراچی٬)استاد کا احترام اور سماج کے تقاضے(روزنامہ جمہوریت ٹاٸمز)فکروشعور کی شمع اور حسن انسانیت(روزنامہ منصف حیدر آباد)قوم تعلیمی انقلاب سے زندہ رہتی ہے(روزنامہ قوی صحافت لکھنؤ،روزنامہ ہم عوام لاہور،روزنامہ بارڈر لائن لاہور،روزنامہ سسٹم لاہور)حسن معاشرت کی رعنائی اور عصری تقاضے(روزنامہ قومی صحافت لکھنؤ)قسمت نوع بشر تبدیل ہوتی ہے(روزنامہ قومی صحافت لکھنؤ،روزنامہ ملتان ویلی،روزنامہ ہم عوام لاہور،روزنامہ اجازت کراچی،روزنامہ ملتان ٹو ڈے ملتان،روزنامہ میرا ملک کراچی،)ماہ صیام کی برکات اور عصر نو کے تقاضے(روزنامہ قومی صحافت لکھنؤ،روزنامہ ڈیلی حالات نیوز،روزنامہ نواۓ سندھ)یوں تو کہنے کو(روزنامہ منصف حیدر آباد،روزنامہ رہبر کسان انٹر نیشنل،روزنامہ بارڈر لائن لاہور)قلم ،کتاب اور کالم(روزنامہ قومی صحافت لکھنؤ)احساس زندہ رہتا ہے(ڈیلی کشمیر مظفر آباد)نادار باپ کو جو کتابیں نہ مل سکیں(روزنامہ لاٹھی چارج لاہور،روزنامہ بارڈر لائن لاہور)سماج کا پیرہن(اخبار مشرق انڈیا)فرزند ہزارہ ملک ریاض (روزنامہ ملتان ویلی،روزنامہ سسٹم لاہور)پیام تعلیم،اساتذہ اور والدین کا کردار( روزنامہ قومی صحافت لکھنؤ)۔۔جاری ہے


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

روزنامہ رہبر کسان

At 'Your World in Words,' we share stories from all over the world to make friends, spread good news, and help everyone understand each other better.

Active Visitors

Flag Counter

© 2024
Rahbar International