منہاج القرآن مغربی بنگال ،وومین لیگ کولکاتہ کی جانب سے محترمہ رخسانہ اشرفی کی نگرانی میں گزشتہ اتوار 11جنوری 2026 بمطابق 27 رجب المرجب بمقام سرسید احمد ہائی اسکول، ہوڑہ (تکیہ پاڑہ) میں جشن شب معراج کا اہتمام نہایت ہی تزک و احتشام کے ساتھ کیا گیا جس میں تقریباً 200 سے زائد خواتین نے شرکت کی۔اس نورانی۔محفل کا،آغاز شام 6 بجے ہوا جبکہ اختتام رات 9 بجے اجتماعی دعا کے ساتھ کیا گیا۔
Leave a Reply