چار بچوں کی ماں ہونے کے باوجود وہ بلا کی حسین تھی- شوہر کی طویل مدت تک گھر سے باہر رہنے کے باوجود وہ ہر سال بچے جنا کرتی تھی-
شوہر کے انتقال کے بعد اسے اس کا سوگ دنوں، ہفتوں نہیں بلکہ مہینوں رہا- اپنی ایک رازدار سہیلی کے استفسار پر اس نے بتایا کہ مجھے شوہر کے مر جانے کا مطلق غم نہیں- مجھے تو سوگ اس بات کا ہے کہ میرے گھر سے ایک اچھا “میک اپ مین” اٹھ گیا-
سہیل نور (جگتدل)
اسسٹنٹ ہیڈ ٹیچر
کولکاتا میونسپل کارپوریشن اسکول
Leave a Reply