گلشن اختر میئو
ننکانہ صاحب
چلو بہت دور چلتے ہیں
دنیا کے مقصد سے نکل کر
ہم اپنا اک مقصد بناتے ہیں
زندگی کا مقصد تو بنانا ہے
چلو ہمدم کچھ اچھا بناتے ہیں
چلو بہت دور,,,,,,,,,,
تھک سا گئی ہوں میں
پر میری زندگی مسافر ہے
بہت سے عہد کر کے نکلی ہوں
ان عہد کو پایا تکمیل کرنا ہے
چلو بہت دور,,,,,,,,
زندگی توساحل پر مٹی کاگھر ہے
جیسے لہروں نے ڈبونا ہے
اور پھر اسے ٹوٹ جانا ہے
چلو آج سے کچھ اچھا کرتے ہیں
چلو بہت دور,,,,,,,,
سفر زیست کو بسر کرنا تو ہے
اسے کیسے کے نام کرتے ہیں
سنو ہم اسےتمہارے نام کرتے ہیں
چلو یک سنگ بہت دور چلتےہیں
چلو بہت دور,,,,,,
Leave a Reply