اہل دانش نے کہا
تم مانگا کرو
ہمیشہ دعا
مشکل وقت میں
کیونکہ
جہاں ختم ہوتا ہے
انسان کا حوصلہ
وہاں سے
شروع ہوتی ہے رحمت
رب العالمین کی!
روشن ضمیر مغربی بنگال
::شان رحمت:: (نظم)


اہل دانش نے کہا
تم مانگا کرو
ہمیشہ دعا
مشکل وقت میں
کیونکہ
جہاں ختم ہوتا ہے
انسان کا حوصلہ
وہاں سے
شروع ہوتی ہے رحمت
رب العالمین کی!
روشن ضمیر مغربی بنگال