rki.news
پیکر انوار میں ہے ذوالجلال حوصلھ
مرحبا کیا مصطفیٰ کا ہے مثالی حوصلھ
دشمنوں کا قبلہ اول پہ قبضہ دیکھ کر
جاگ اٹھا میرے سینے میں جلالی حوصلھ
ظُلم کے شعلوں پہ رکھ کوڑے لگا جو چاہے کر
اور تو بھی دیکھ لے میرا حوصلھ
نام پر اسلام کے ہو زِندگی بھی
بارگاہ کبریا میں ہے سوالی حوصلھ
منصور اعظمی دوحہ قطر




