rki.news
خوشیوں کی گھڑیاں اپنے ساتھ ہمیشہ لائی ہے یہ عید
رمضان کی رحمت اور برکت کے ساتھ آئی ہے یہ عید
ماہِ صیّام کی ساری عبادتیں بارگہہِ رب میں ہوں قبول
پھر سب نے نیکی اور بھلائی والی پائی ہے یہ عید
سب نے لوٹی ہے دولتِ ایماں اور سکوں اس ماہ میں یوں
احسان خدا کا راحتوں کے ہمراہ دکھائی ہے یہ عید
ثمرین ندیم ثمر
دوحہ قطر




