قطعہ۔۔۔(آرزو کا دیا)
جو معمور منظر رہے شاعری سے
تو عالم منوّر رہے شاعری سے
سخن ور بکھیرے جو یوں خوشبو سخن کی
یہ دنیا معطّر رہے شاعری سے۔۔۔
ثمرین ندیم ثمر
دوحہ قطر

قطعہ۔۔۔(آرزو کا دیا)
جو معمور منظر رہے شاعری سے
تو عالم منوّر رہے شاعری سے
سخن ور بکھیرے جو یوں خوشبو سخن کی
یہ دنیا معطّر رہے شاعری سے۔۔۔
ثمرین ندیم ثمر
دوحہ قطر