Sunday, August 9, 2026
PAGES
CATEGORIES
Events - تقریبات

اسلم ٹیٹاگڑھی کی دختر ثنا کی شادی۔

· December 15, 2025
اسلم ٹیٹاگڑھی کی دختر ثنا کی شادی۔

rki.news

ج 14دسمبر2025 بروز اتوار اسلم ٹیٹاگڑھی کی دختر ثنا کبریا کی نسبت مکرم علی لین، تیلینی پاڑہ کے محمد شاہد ابن محمد شعبان سے ہوئی اس خوشی کے موقع پر سیکڑوں عزیز و اقارب شریک ہوئے اور دولہا و دلہن کو اپنی دلی دعاؤں سے نوازے۔ خاص حضرات کی حاضری یوں رہی۔
محمّد جنیف انصاری، لیاقت علی، محمد اقبال، میم عین لاڈلہ، روشن ضمیر، خورشید تابش، منظر اسلام، شکیل رشڑوی، عارفہ پروین، نوشاہ کی جانب سے ان کے بڑے بھائی محمد ناصر، بہنوئی اسلم علی، آفتاب عالم، محمد سکندر اس کے علاوہ محمد شفیق اور اختر حسین شریک تھے۔

new logo rki
ABOUT
Your World in Words — independent daily news across Qatar, Pakistan and the world.
READER SERVICES
© 2026 Daily Rahbar Kisan International. All Rights Reserved.