Sunday, August 9, 2026
PAGES
CATEGORIES
Events - تقریبات

اقراء کلب لاہور کی ہفتہ وار نشست یکم دسمبر 2025ء

· December 5, 2025
اقراء کلب لاہور کی ہفتہ وار نشست یکم دسمبر 2025ء

rki.news

لاہور : ( فریدہ خانم ) ، لاہور پریس کلب میں اقراء کلب کی ہفتہ وار نشست میں شرکاء نے سینئر فوٹوگرافر ناصر غنی کی زیرصدارت سورہ الذاریات کی آیات 20,21 پر گفتگو کی،صاحب صدارت نے تلاوت قرآن کریم اور محمد اشرف نے نعت رسول کریمﷺ سے نشست کا آغاز کیا،میاں شبیر نے تفسیری حوالہ و حدیث پیش کی، نادر رانا نے مرحوم ارکان پریس کلب و اقربا کےلئے دعائے مغفرت کرائی،شرکا نے کہا مادی جسم کی نشوونما کےلئے مطلوبہ تمام خوراک مٹی سے پیدا ہوتی ہے اور بالآخر وہ اسی مٹی میں جا ملتا ہے،اسی طرح روح کی نشوونما کے لئے مطلوبہ خوراک بصورت ہدایت آسمان سے نازل ہوتی ہے، اگر ہدایت پر عمل پیرا رہے تو روح اپنے مسکن اصلی کو لوٹ جاتی ہے، گل نواز،فاروق شہزاد،محی الدین،عندلیب اسد،مزمل گجر،نذیر بھٹی،محمد افضل،حافظ نعیم،شجاعت حامد،عدنان لودھی،فاران شاکر، سجاد اعوان،ظفر سیال،فیصل سلہریا،شیخ آفتاب اور حامد نواز نے گفتگو کی۔

new logo rki
ABOUT
Your World in Words — independent daily news across Qatar, Pakistan and the world.
READER SERVICES
© 2026 Daily Rahbar Kisan International. All Rights Reserved.