Sunday, August 9, 2026
☰
✕
PAGES
CATEGORIES
Advertisement
Advertisement
Articles

حقیقی محبت

· April 16, 2024

ازقلم فاٸزہ بشیر

انسان کی فطرت میں ہے کہ انسان کو خود سے محبت ہوتی ہیں خود سے محبت کی بھی اقسام ہیں پہلی قسم دنیاوی محبت اس میں انسان سب کچھ دنیا کے لیے ہی کرتا ہے مثلا گھر، گاڑی اور ہر چیز اکھٹی کرنے کی کوشش میں لگا رہتا ہے آخر کار وہ اپنی قبر کو پہنچ جاتا ہے
خود سےحقیقی محبت یہ ہے کہ انسان اپنی دنیا سنورانے کے ساتھ ساتھ اپنی آخرت پہ زیادہ توجہ دے کیونکہ ہم اس دنیا میں دنیا کے لیے جتنا بھی کر لیں وہ دنیا میں ہی رہ جانا ہے ہم کو چاہیے ہم خود سے حقیقی محبت کرے اور اپنی نماز ،روزے ہر نیک عمل کر کے اپنی دنیا اور آخرت سنوار لیں انسان کو خود سے اتنی تو محبت ہونی ہی چاہیے کہ وہ خود کو قبر کے عذاب سے، دوزخ کی آگ سے بچانے کی کوشش کر سکے۔

new logo rki
ABOUT
Your World in Words — independent daily news across Qatar, Pakistan and the world.
READER SERVICES
© 2026 Daily Rahbar Kisan International. All Rights Reserved.