Sunday, August 9, 2026
PAGES
CATEGORIES
Articles

شیخ زادی کہانی

· June 3, 2024

محب الٰہی

صفا تہجد کی نماز ادا کر کر جائے نماز پر بیٹھی اپنے ماضی کی سوچوں میں گم تھی کہ اس کا دل جس قدر گناہوں کی لذت سے دوچار تھا بس ایک حادثہ اس کو اس کے رب سے اس قدر جوڑ گیا کہ اب اسے بس ہر لمحہ اللہ کی محبت کو پانے کی جستجو رہتی ہے دور سے آتی فجر کی اذانوں سے صفا چونک کر اپنی سوچوں سے باہر نکلی اسے پتا بھی نا لگا کہ اس کا چہرہ آنسوؤں سے تر ہوگیا اور فوراً اپنے رب سے محبت کا ثبوت دیتے ہوئے سجدہ شکر کرنے لگی

new logo rki
ABOUT
Your World in Words — independent daily news across Qatar, Pakistan and the world.
READER SERVICES
© 2026 Daily Rahbar Kisan International. All Rights Reserved.