Sunday, August 9, 2026
PAGES
CATEGORIES
Articles

صنف کہانی عنوان ضمیر

· May 7, 2024

عرشی کو مل سجاد حسین

احمد ہسپتال میں زندگی کی آخری سا نس لے رہا تھا کیونکہ احمد نے اپنا کام ایمانداری سے کیا تھا اور ضمیر کی عدالت میں سرخرو ٹھہرا۔
احمد جب سے پشاور موٹروے کا دورہ کرکے آیا تھا،تب سے احمد کو دھمکی بھرے پیغامات موصول ہورہے تھے ؛ کہ ان کے فائل کو منظور کیا جائے اور ان کے کام مداخلت نہ کی جائے جب کہ ایک نظر دیکھنے پر ہی احمد جان گئے تھے کر موٹروے بنانے میں استعمال کیا جانے والا میٹریل ناقص تھا ۔جس سے ہزاروں جانیں خطرے میں آسکتی تھی؛ اس لیے اپنی جان کی پرواہ کیے بنا انھوں نے موٹروے کا کام رکوا دیا ۔

new logo rki
ABOUT
Your World in Words — independent daily news across Qatar, Pakistan and the world.
READER SERVICES
© 2026 Daily Rahbar Kisan International. All Rights Reserved.