Sunday, August 9, 2026
☰
✕
PAGES
CATEGORIES
Advertisement
Advertisement
Events - تقریبات

محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں 500 طلباء کو لیپ ٹاپ تقسیم” اگر آپ چاہیں تو میں 2–3 مزید متبادل ہیڈنگز بھی تجویز کر سکتا ہوں

· December 19, 2025
محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں 500 طلباء کو لیپ ٹاپ تقسیم”  اگر آپ چاہیں تو میں 2–3 مزید متبادل ہیڈنگز بھی تجویز کر سکتا ہوں

rki.news

ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشن محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی ملتان
پریس ریلیز 19دسمبر 2025
ملتان۔محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں چیف منسٹر لَیپ ٹاپ سکیم کے تحت 500 سے زائد طلباوطالبات میں لَیپ ٹاپ تقسیم کیے گئے۔
لَیپ ٹاپ کی تقسیم خصوصی تقریب میں کی گئ جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف علی(تمغہ امتیاز) نے کی۔وائس چانسلر نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئےکہا حکومت پنجاب کا یہ شاندار انیشیٹو ہے جس میں قابل طلباءوطالبات کو لیپ ٹاپ دیے جا رہے ہیں۔ یہ لیپ ٹاپ ہمارے نوجوانوں کو ڈیجیٹائزڈ ہوتی ہوئی دنیا میں اپنا مقام بنانے میں مدد کریں گے۔ طلباوطالبات پر اب یہ زمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اس کا جدید علوم اور ہنر سیکھنے کے لیے مثبت استعمال کریں۔طلباء نے لیپ ٹاپ ملنے پر حکومت پنجاب کا شکریہ ادا کرتے ہوے کہا کہ یہ لیپ ٹاپ ان کے تعلیمی سفر میں مددگار ثابت ہو گا۔
ریاض احمد ہراج
ترجمان زرعی یونیورسٹی ملتان

new logo rki
ABOUT
Your World in Words — independent daily news across Qatar, Pakistan and the world.
READER SERVICES
© 2026 Daily Rahbar Kisan International. All Rights Reserved.