Sunday, August 9, 2026
PAGES
CATEGORIES
Articles

نارنگ منڈی(اے۔آر۔ملک

· March 26, 2024

رہنماء تحریک انصاف منیب اشرف بریار کی طرف سے ینگ جرنلسٹ پریس کلب نارنگ کے وفد کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء منیب اشرف بریار کی طرف سے ینگ جرنلسٹ پریس کلب نارنگ کے وفد اور چوہدری اورنگزیب گورائیہ ،چوہددی وقاص علی بریار ،ظہیر احمد مٹھو کے اعزاز میں پروقار افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں سرپرست اعلیٰ ینگ جرنلسٹ پریس کلب نارنگ عاطف افتخار بھٹی ،چیئرمین محمّد نصیر ملک، وائس چیئرمین زبیر احمد بھٹی ،صدر محمد یسین بھٹی ،سینئر نائب صدر ملک محمد فیصل ،نائب صدر سید اعجاز حیدر زیدی ،جنرل سیکرٹری عمران افضل دوگل ،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری چوہدری وقار احمد بسراء ،آفس سیکرٹری سردار وقار امتیاز کے علاوہ مسلم لیگ ن کے رہنماء چوہدری اورنگزیب گورائیہ ،چوہدری وقاص علی بریار اور ظہیر احمد مٹھو بھی موجود تھے۔

new logo rki
ABOUT
Your World in Words — independent daily news across Qatar, Pakistan and the world.
READER SERVICES
© 2026 Daily Rahbar Kisan International. All Rights Reserved.