Sunday, August 9, 2026
PAGES
CATEGORIES
Events - تقریبات

” پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کا اراکین کے اعزاز میں افطار عشائیے کا انتظام “

· March 12, 2025
” پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کا اراکین کے اعزاز میں افطار عشائیے کا انتظام  “

لاہور : ( فریدہ خانم ) ,
پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کا سینٹرل باڈی اور اراکین کے اعزاز میں افطار عشائیے کا انتظام مقامی ریسٹورینٹ میں کیا گیا . جس میں ملک بھر سے اراکین نے شرکت کی , چیئرمین آف پی ایف یو سی فرخ شہباز وڑائچ , سابق سیکرٹری لاہور پریس کلب سینئیر صحافی عبدالمجید ساجد , سابق صدر عبدالماجد ملک , صدر پی ایف یوسی ساجد خان نے شرکت کی . اس موقع پر چیئرمین پی ایف یو سی نے کہا کہ یہ ایک شاندار پلیٹ فارم ہے , جہاں پر نئے لکھاریوں اور صحافیوں کی تربیت ہو سکتی ہے .اس پلیٹ فارم کے توسط سے ملکی مسائل کو اجاگر کیا جا رہا ہے .
تقریب میں حضرات کے ساتھ ساتھ خواتین بھی بھرہور تعداد میں موجود تھیں , نظم و ضبط کا بہترین انتظام تھا , لذیذ افطار عشائیے سے سب شرکاء لطف اندوز ہوئے .

new logo rki
ABOUT
Your World in Words — independent daily news across Qatar, Pakistan and the world.
READER SERVICES
© 2026 Daily Rahbar Kisan International. All Rights Reserved.