بنگلہ دیش ، پاکستان کا وہ بازہ تھا جو ٹوٹ کہ الگ ہوا ، بنگال کا تحریک پاکستان میں اہم کردار تھا ، مولوی فضل حق جیسے رہنماء بنگال سے ہی تھے جنہوں نے مسلم لیگ بنانے میں اہم کردار ادا کیا ، ساٹھ کی دہائی میں چلنے والی بنگالی زبان کی تحریک کو اس وقت کے نااہل حکمرانوں نے طاقت کے بل بوتے پر دبانا شروع کیا ، اور یہ بھول گئے کہ بنگال اپنی ایک الگ شناخت رکھتا ہے ، اور اسی شناخت کے معمالے کو ہوا بھارت نے مکتنی باہنی اور شانتی باہنی نے دی ، اور 16 دسمبر 1971 کو بنگہ دیش کا اعلان کر دیا گیا ، یہ ایک بہت خوبصورت یادگار ہے جو بنگالیوں کی تحریک آزادی کی یاد میں بنائی گئی ہے
Ad debug output
The ad is not displayed on the page
current post: آزادی کی یادگاریں (بنگلہ دیش), ID: 10133
Ad: Ad created on April 11, 2026 1:04 am (51053)
Placement: After Content (51146)
Display Conditions
specific pages| Ad | wp_the_query |
|---|
| post_id: 10133 is_singular: 1 |
Find solutions in the manual
Ad debug output
The ad is not displayed on the page
current post: آزادی کی یادگاریں (بنگلہ دیش), ID: 10133
Ad: Ad created on April 11, 2026 1:17 am (51056)
Placement: AfterContent (51054)
Display Conditions
Find solutions in the manual
Leave a Reply