تخت بھائی سے تعلق رکھنے والے گجر بنا خیل برادری کے چشم وچراغ محمد نثار ولد ولی محمد نے باٹنی میں ایم فل کی ڈگری حاصل کرکے اپنی برادری، والدین اور علاقے کا نام روشن کردیا ۔اس قبل طالب علم نے تمام امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کی تھی۔ اور ادارہ ہذا کی طرف سے شیلڈ اور دیگر انعامات اپنے نام کئے تھے۔ یہ بات یاد رہے کہ محمد نثار ولد ولی محمد گجر بنا خیل برادری کا پہلا فرد ہے جس نے
باٹنی میں ایم فل کی ڈگری مکمل کرکے اعزاز حاصل کیا ۔
محمد نثار ولد ولی محمد کا تعلق دور داراز پسماندہ علاقے سے ہونے کے باوجود اپنی محنت سے مزید کامیابی کی طرف گامزن ہوکر اپنے اپکو ترقی کی تیز رفتار دوڑ میں شامل ہونے کے لئے کوشاں ہے۔ھم اس کامیابی پر محمد نثار ولد طالب علم اور والدین کو مبارکباد دیتے ہوئے دعاگو ہیں۔کہ اللہ پاک انہیں اچھی صحت کے ساتھ زندگی کے ہر آزمائش میں کامیابی سے ھمکنار کریں۔ اور والدین کے ساتھ انڈرسٹینڈنگ زندگی بھر برقرار رہیں ۔
Ad debug output
The ad is not displayed on the page
current post: طالب کا اعزاز, ID: 8928
Ad: Ad created on April 11, 2026 1:04 am (51053)
Placement: After Content (51146)
Display Conditions
specific pages| Ad | wp_the_query |
|---|
| post_id: 8928 is_singular: 1 |
Find solutions in the manual
Ad debug output
The ad is not displayed on the page
current post: طالب کا اعزاز, ID: 8928
Ad: Ad created on April 11, 2026 1:17 am (51056)
Placement: AfterContent (51054)
Display Conditions
Find solutions in the manual
Leave a Reply