میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سے کشمیر سے آئے ہوئے آل پارٹیز حریت کانفرنس کے وفد کی ملاقات
کشمیر سے آنے والے وفد کی قیادت آل پارٹیز حریت کانفرنس کے کنویئر غلام محمد صفی کررہے تھے۔ وفد میں ایڈوکیٹ پرویز، سید اعجاز رحمانی، راجہ خادم حسین اور امتیاز وانی تھے
ملاقات کے موقع پر برہان وانی سمیت کشمیر کے تمام شہداء کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔
برہان وانی اور دیگر شہداء کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
پاکستان پیپلز پارٹی کشمیر کی آزادی کی تحریک کی مکمل حمایت کرتی ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
پاکستانی قوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے اور ان کے مطالبات کی حمایت کرتی ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
کشمیر کے حوالے سے تمام دستاویزات اور تحریک کو کتابی صورت میں شائع کیا جائے تاکہ نئی نسل اس سے آگاہ ہوسکے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
ہم سب شہید برہان وانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جن کی شہادت آج کے دن ہوئی تھی۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
آج کے دن کو یوم مزاحمت کے طور پر منایا جارہا ہے۔ غلام محمد صفی
کشمیر کی تاریخ میں برہان وانی کے جنازے میں لاکھوں لوگوں نے شرکت کرکے اسے تاریخی بنا دیا تھا۔ غلام محمد صفی
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔ غلام محمد صفی
Ad debug output
The ad is not displayed on the page
current post: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سے کشمیر سے آئے ہوئے آل پارٹیز حریت کانفرنس کے وفد کی ملاقات, ID: 7690
Ad: Ad created on April 11, 2026 1:04 am (51053)
Placement: After Content (51146)
Display Conditions
specific pages| Ad | wp_the_query |
|---|
| post_id: 7690 is_singular: 1 |
Find solutions in the manual
Ad debug output
The ad is not displayed on the page
current post: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سے کشمیر سے آئے ہوئے آل پارٹیز حریت کانفرنس کے وفد کی ملاقات, ID: 7690
Ad: Ad created on April 11, 2026 1:17 am (51056)
Placement: AfterContent (51054)
Display Conditions
Find solutions in the manual
Leave a Reply