Sunday, August 9, 2026
☰
✕
PAGES
CATEGORIES
Advertisement
Advertisement
Events - تقریبات

اریبا علی واسطی آئی سی ایس میں سکنڈ اسکول ٹاپر

· May 2, 2025
اریبا علی واسطی  آئی سی  ایس میں سکنڈ اسکول  ٹاپر

rki.news

ثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنی کا قول ہے” اپنی ساری محنت زندگی کے حصول میں لگادو، تم یقیناً کامیاب ہوگے۔”
صداقت سے پُر اس قول کے پیشِ نگاہ ‘اریبا علی واسطی’ (صاحبزادی شگفتہ یاسمین، اردو نیوز ریڈر کولکاتا اور ٹیچر انجمن گرلس ہائر سکنڈری اسکول، کولکاتا) 97.25 فیصد مارکس حاصل کرکے سکنڈ اسکول ٹاپر ہونے کا افتخار حاصل کیا ہے۔ اریبا علی واسطی کی خوش بختی پر ان کو مبارباد پیش کرتے ہوئے بامراد زندگی کی دعا کرتا یوں۔
نمایاں ہے یہ کامیابی اریبا
مبارک ہو یہ سرفرازی اریبا
کھپائی تھی جاں تم نے تیّاریوں میں
مِلی ہے بڑی کامیابی اریبا
شریکِ شادمانی
احمد وکیل علیمی
دوردرشن کولکاتا

new logo rki
ABOUT
Your World in Words — independent daily news across Qatar, Pakistan and the world.
READER SERVICES
© 2026 Daily Rahbar Kisan International. All Rights Reserved.