Sunday, August 9, 2026
☰
✕
PAGES
CATEGORIES
Advertisement
Advertisement
Articles

بہ عنوان : امر باالمعروف ونہی المنکر

· May 10, 2024

از قلم: فائزہ انصر

امر باالمعروف ونہی المنکر ایک ایسا جملہ جس پر دین قائم کیا گیا یعنی اچھائی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا۔ اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کو فرقان جیسی قوت سے نوازا ہے۔ اور یہی تصور اسلام کا ایک بنیادی پہلو سمجھا جاتا ہے یہ اصول ہمیں ایک معماری اور اخلاقی بنیاد فراہم کرتے ہیں جو ایک معیاری زندگی کی تشکیل دیتے ہیں۔

new logo rki
ABOUT
Your World in Words — independent daily news across Qatar, Pakistan and the world.
READER SERVICES
© 2026 Daily Rahbar Kisan International. All Rights Reserved.