Sunday, August 9, 2026
PAGES
CATEGORIES
Events - تقریبات

تخت بھائى، دی نارتھ ویسٹ اسلامک اسکول کے ہونہار طالب علم محمد عادل کی پہلی پوزیشن

· August 11, 2024

تخت بھائی(نمائندہ خصوصی)دی نارتھ ویسٹ اسلامیک اسکول کے ہونہار طالب علم محمد عادل ولد محمد علی نے مردان تعلیمی بورڈ کے سالانہ امتحانات کے نتائج، میٹرک پارٹ 9th میں 600/نمبرات میں سے 541 نمبرات لیکر اپنے کلاس اور اسکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
طالب علم محمد عادل نے اپنی کامیابی اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا.

new logo rki
ABOUT
Your World in Words — independent daily news across Qatar, Pakistan and the world.
READER SERVICES
© 2026 Daily Rahbar Kisan International. All Rights Reserved.