Sunday, August 9, 2026
☰
✕
PAGES
CATEGORIES
Advertisement
Advertisement
Events - تقریبات

عشرت معین سیما اور انور ظہیر رہبر کو ڈاکٹر مظفر حنفی ایوارڈ 2024 سے نوازا گیا

· October 13, 2024
عشرت معین سیما اور انور ظہیر رہبر کو ڈاکٹر مظفر حنفی ایوارڈ 2024 سے نوازا گیا

جرمنی میں اردو ادب کی مشہور و معروف جوڑی عشرت معین سیما اور انور ظہیر رہبر کو مظفر حنفی میموریل سوسائٹی (دہلی) کی جانب سے ڈاکٹر مظفر حنفی ایوارڈ 2024 دیا گیا ہے۔ 10 اکتوبر کو آن لائن ہونے والی ایک خوبصورت تقریب میں یہ اعلان کیا گیا۔ اس خوشی کے موقع پر عشرت معین سیما اور انور ظہیر رہبر کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی گئی۔

new logo rki
ABOUT
Your World in Words — independent daily news across Qatar, Pakistan and the world.
READER SERVICES
© 2026 Daily Rahbar Kisan International. All Rights Reserved.