Sunday, August 9, 2026
☰
✕
PAGES
CATEGORIES
Advertisement
Advertisement
Articles

ہمسفر

· April 18, 2024

ازقلم ارسہ فرمان علی
اپنے نیک ہمسفر کے لیے دعا خود کیا کریں
اللہ تعالیٰ سے
اپنے لیے نیک ہمسفر مانگا کریں اپنے رب سے جو آپ کو اللہ تعالیٰ کے قریب رکھے جس کو دنیا کی نہیں آپکی اور اپنی آخرت کی تیاری کی پرواہ ہو
ہمسفر خوبصورت نہیں دین دار مانگا کریں یہ زندگی بس کچھ پل کی ہے ایک اچھا ہمسفر آپکو اللہ تعالیٰ کے قریب جوڑے رکھتا ہے خوبصورتی تو بس کچھ پل کی ہوتی ہے نیک کردار ہمسفر کی دعاؤں کیا کریں جو آپکی ہر چیز کا خیال رکھیں جو آپ کے پردے کا خیال رکھیں
ہمسفر خوبصورت نہیں ساتھ نبھانے والا ہونا چاہیے جو دنیا کو نہیں اپنے رب کو دیکھے جو آپکی ہر غیر مرد سے حفاظت کرنا بہت اچھے سے جانتا ہو
اللہ تعالیٰ اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ہر بیٹی کے نصیب بہت نیک کریں
آمین ثم آمین

new logo rki
ABOUT
Your World in Words — independent daily news across Qatar, Pakistan and the world.
READER SERVICES
© 2026 Daily Rahbar Kisan International. All Rights Reserved.