Sunday, August 9, 2026
☰
✕
PAGES
CATEGORIES
Advertisement
Advertisement
Articles

ہم نے ادب کے چکر میں قرآن پاک اتنا اونچا رکھ دیا ہے کہ اب ہاتھ نہیں پہنچ رہا

· May 2, 2024

سب ذرا اس کے بارے میں کچھ وقت نکال کر ضرور سوچیں کہ ہم آج کل کیا کر رہے ہیں ہمارے پاس اپنے پیارے اللہ تعالیٰ کے لیے ٹائم نہیں ہے جب کہ ہم سوشل میڈیا پر سارا دن مگن رہتے ہیں کس منہ سے ہم اللّٰہ تعالیٰ کے سامنے حاضر ہوگئے اللہ تعالیٰ بہت مہربان رحمت والا ہے بخشنے والا مہربان ہے سچے دل سے معافی مانگ لیں اپنے رب سے خود کو اپنے پیارے اللہ تعالیٰ کے قریب کریں جتنا ہو سکے کیونکہ ہم نے اس رب کے پاس جانا ہے یہ زندگی بس کچھ پل کی ہے اگر ہماری ابھی سے اپنی رب کے ساتھ ہوگئ تو کل کو ہمارے لیے اتنا اچھا ہوگا اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا اور اپنی خوبصورت زندگی کو اللّٰہ تعالیٰ کی عبادت میں مصروف رکھے اللہ تعالیٰ ہم سب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ازقلم ارسہ فرمان علی

new logo rki
ABOUT
Your World in Words — independent daily news across Qatar, Pakistan and the world.
READER SERVICES
© 2026 Daily Rahbar Kisan International. All Rights Reserved.