تیرے الفاظ گہر بن کے اُتر جاتے تھے شعر میں ڈھل کے مفاہیم سنور جاتے تھے
لوحِ ادراک پہ چلتا تھا قلم جب تیرا فکر و فن کے سبھی احساس اُبھر جاتے تھے
انکے بارے میں یہی بات لکھی جائے گی جس جگہ پاؤں ٹھہر جائے ٹھہر جاتے تھے
شاعری میں نے کہاں کی ہے عطا ہے تیری نت نئے رنگ خیالات میں بھر جاتے تھے
علم وفن میں وہ مہارت انہیں حاصل تھا شکیل اپنے اشعار سے ہر دل میں اتر جاتے تھے
شکیل رشڑوی، ہندوستان فون نمبر : 9836993948
At 'Your World in Words,' we share stories from all over the world to make friends, spread good news, and help everyone understand each other better.
© 2024 Rahbar International