چاہیے ہے پیار گر نسخہ ہے اک کارگر
خار چاروں سمت ہیں کیسی ہے یہ رہ گزر
سوچتا ہوں وہ کہ ہے آدمی یا جانور
جیسا موسیٰ کو ملا چاہوں ویسا راہبر
کام ہے کافی مگر زندگی ہے مختصر
جو بھی ڈرتا رب سے ہے بس وہی ہے معتبر
کون ہے گمنام اور کون ٹھہرا نامور
چاہتا ہے یہ معین ایک عمدہ ہمسفر
چیف سید معین شاہ
At 'Your World in Words,' we share stories from all over the world to make friends, spread good news, and help everyone understand each other better.
© 2024 Rahbar International