rki.news
خوشیوں کی گھڑیاں اپنے ساتھ ہمیشہ لائی ہے یہ عید رمضان کی رحمت اور برکت کے ساتھ آئی ہے یہ عید
ماہِ صیّام کی ساری عبادتیں بارگہہِ رب میں ہوں قبول پھر سب نے نیکی اور بھلائی والی پائی ہے یہ عید
سب نے لوٹی ہے دولتِ ایماں اور سکوں اس ماہ میں یوں احسان خدا کا راحتوں کے ہمراہ دکھائی ہے یہ عید
ثمرین ندیم ثمر دوحہ قطر
At 'Your World in Words,' we share stories from all over the world to make friends, spread good news, and help everyone understand each other better.
© 2025 Rahbar International