بیٹے کے گذرنے سے اُسے چپ سی لگی ہے
اُس ماں کو رُلانے میں بڑی دیر لگے گی
تسطیر
بیٹے کے گذرنے سے اُسے چپ سی لگی ہے
سچ مانو ہنسانے میں بڑی دیر لگے گی
بیٹے کے جنازے پہ جو ماں روئی بہت ہے
اُس ماں کو رلانے میں بڑی دیر لگے گی
میم عین لاڈلہ
حوض اسٹریٹ جگتدل
At 'Your World in Words,' we share stories from all over the world to make friends, spread good news, and help everyone understand each other better.