rki.news
سیہ پوشی غمِ دل ہے علم عباس منزل ہے
حقیقت سے وہ غافل ہے مقابل محض باطل ہے
علی، زہرا، حسین و حسن کا در ہی، دیں کا ساحل ہے
یقیناً نصرتِ حق کی یہی اک پاک محفل ہے
کرے جو پیروی ان کی اسی کا بخت کامِل ہے
جہاں سے روشنی پھوٹی محبت جس کی حاصل ہے
علی، زہرا، حسین و حسن، کا در ہی دیں کا ساحل ہے۔
وقاص علی وکاس
At 'Your World in Words,' we share stories from all over the world to make friends, spread good news, and help everyone understand each other better.
© 2025 Rahbar International